کراچی، معروف بزنس مین کی گاڑی پرفائرنگ سے 2 افراد زخمی واقعہ سائٹ ایریا کے قریب پیش آیا اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 02:49pm
کراچی میں رینجرز، پولیس کا سرچ آپریشن، 8 انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار ملزمان سےغیرقانونی اسلحہ موٹرسائیکلیں اور منشیات برآمد شائع 01 فروری 2023 08:27am
کراچی پولیس کی کارروائی، موبائل فون ایکسپرٹ، سافٹ ویئرانجینئر سمیت 6 ڈاکو گرفتار دوران تفتیش سافٹ ویئر انجینئر کے حیرت انگیز انکشافات شائع 30 جنوری 2023 09:23am
جو پولیس آفیسر کارکردگی نہیں دکھا سکتا وہ اہم پوسٹ کے لائق نہیں، آئی جی سندھ افسران کی کارکردگی کے حوالے سے احتسابی عمل کا آغاز کردیا ہے، غلام نبی میمن شائع 28 جنوری 2023 06:57pm
کراچی سے کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشت گرد گرفتار ملزم سےاسلحہ اوردستی بم برآمد شائع 26 جنوری 2023 09:17am
کراچی سٹی کورٹ کی سیکیورٹی پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن گئی کسی وقت کوئی بھی حادثہ ہوسکتا ہے شائع 25 جنوری 2023 03:31pm
100 سے زائد وارداتوں میں ملوث گروہ کے 5 کارندے گرفتار ملزمان کے قبضہ سے غیرقانونی اسلحہ سمیت موباٸل فونز نقدی، تین موٹر ساٸکلیں برآمد شائع 22 جنوری 2023 09:21am
لیاری گینگ وار دوبارہ متحرک، 2 کارندے پکڑے گئے ملزمان بھتہ وصولی کیلئےگرینیڈ بھجواتے،پولیس شائع 22 جنوری 2023 08:50am
کراچی: باپ کے ہاتھوں سمندرمیں پھینکے گئے بچوں میں سے ایک کی لاش نکال لی گئی غوطہ خور ٹیمیں دوسرے بچے کو تلاش کررہی ہیں شائع 15 جنوری 2023 10:12am
بلدیاتی الیکشن: ضلع سینٹرل میں سیکیورٹی کیلئے نجی گارڈز کی خدمات لے لی گئیں پولیس کی نفری کم ہونے کے باعث نجی کمپنی کے گارڈز بھی ڈیوٹی دے رہے ہیں شائع 15 جنوری 2023 09:17am
سندھ حکومت کی درخواست مسترد: بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہونگے، صوبائی الیکشن کمشنر "500 کے قریب پولنگ اسٹیشنز پر رینجرز کی تعیناتی ہوگی" اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 03:13pm
سندھ پولیس نے بلدیاتی الیکشن میں بدامنی کا خدشہ ظاہر کر دیا الیکشن کے دوران خودکش حملہ بھی ہو سکتا ہے، پولیس شائع 13 جنوری 2023 11:59pm
سندھ بھرمیں 555 پولیس اہلکار(VIP) شخصیات کی سیکیورٹی پرمامور، رپورٹ سابق گورنر اور وزیراعلی سندھ کے پاس 42 پولیس گارڈز ہیں شائع 13 جنوری 2023 03:18pm
کراچی، باپ نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر اپنے بچوں کو سمندر میں پھینک دیا بچوں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جارہی ہے اپ ڈیٹ 15 جنوری 2023 10:06am
بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کا فول پروف سکیورٹی کیلئے آئی جی سندھ کو خط چیف الیکشن کمشنر کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو انتخابات کی نگرانی کیلئے کراچی پہنچنے کی ہدایت شائع 10 جنوری 2023 10:51pm
سمندرمیں ڈوبنے والی ڈاکٹرسارہ کیس میں ملزم کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور عدالت نے آئندہ سماعت پرپیشرفت رپورٹ طلب کرلی اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 03:17pm
کراچی بلدیاتی الیکشن کا سیکیورٹی پلان تیار، تمام پولنگ اسٹیشن حساس قرار 37 ہزارسے زائد اہلکار تعینات کئے جائیں گے اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 01:42pm
کراچی: ’ڈاکٹرسارہ کی لاش دو روز نہیں چند گھنٹے پُرانی ہے‘ میڈیکو لیگل ذرائع مبینہ طورپر ڈوبنے والی ڈاکٹرسارہ کے کیس میں اہم پیشرفت اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 03:14pm
کورنگی میں 2 سہیلیاں پُراسرار طور پرلاپتہ، اغوا کا مقدمہ درج نامعلوم ملزمان نے بچیوں کو بہلا پھسلا کراغوا کیا، مقدمے کا متن شائع 09 جنوری 2023 09:09am
گلشن اقبال میں قتل ہونیوالے احسان نے کوچنگ سینٹر میں جھگڑا رکوایا تھا، اہلخانہ میت کراچی پریس کلب کے سامنے رکھ کر احتجاج کا اعلان شائع 07 جنوری 2023 11:25am
کراچی: کوچنگ سینٹر میں ساتھی کی فائرنگ سے طالبعلم قتل ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا آشان میواتی دوران علاج دم توڑ گیا شائع 06 جنوری 2023 06:25pm
پولیس میں کراچی کے لوگوں کو ہونا چاہیے، حافظ نعیم امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کی آج نیوز سے گفتگو شائع 06 جنوری 2023 12:48pm
کراچی میں بے قابو ڈکیتوں نے بیکری کو لوٹ لیا واقعہ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی شائع 02 جنوری 2023 11:58am
کندھ کوٹ میں 2 ڈاکو ہلاک، جشن میں پولیس کی اندھا دھند فائرنگ ڈاکو شریف بنگوار اور اس کا چچا زاد بھائی وہاب بنگوار مقابلے میں ہلاک۔ شائع 30 دسمبر 2022 09:04am
کراچی میں گلشن اقبال تھانے کے سامنے شہری ڈاکوؤں کے ہاتھوں لُٹ گئے ہوٹل پر بیٹھے 20 زائد شہری اپنے قیمتی سامان سے محروم شائع 29 دسمبر 2022 12:56pm
پولیس کے ہاتھوں قتل ہونیوالے عامر کو بھائی کے گھر سے دوا اٹھانے کی جلدی تھی سینے اور ٹانگ میں گولیاں لگی، عدالت نے فائرنگ کرنے والے اہلکاروں کا جسمانی ریمانڈ دے دیا اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2022 03:22pm
کراچی: پولیس نے اے ٹی ایم سے شہری کو لوٹنے کی کوشش ناکام بنادی ملزم رقم نکلوانے والے شہری کے ساتھ ہی اے ٹی ایم میں داخل ہوگیا تھا، پولیس شائع 28 دسمبر 2022 10:12am
کراچی، حیدرآباد، سکھر میں دہشتگردی کیلئے کارندے تیار، اہداف مقرر کالعدم تنظیموں نے اسلحہ اور گولہ بارود تقسیم کردیا۔ شائع 27 دسمبر 2022 05:34pm
کراچی: پولیس و رینجرز کی کارروائیاں، ایک ڈاکو ہلاک دوسرا زخمی حالت میں گرفتار ہلاک ملزم کی شناخت نہیں ہوسکی اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2022 02:05pm
گھوٹکی گرینڈ آپریشن، سندھ پولیس نے مشقیں شروع کردیں آپریشن میں خودکار گرنیڈ لانچر اور اسنائپرگن کو بھی استعمال کیا جائے گا۔ شائع 25 دسمبر 2022 06:19pm