کراچی: اسٹیل ٹاؤن سے لاپتہ 5 سالہ بچی کی لاش مل گئی ایس ایس پی سے مذاکرات کے بعد لواحقین کااحتجاج ختم اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 11:25am
کراچی میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ملزمان کروڑوں روپے لیکر فرار واقعہ کا مقدمہ بہادرآباد تھانے میں درج اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 03:52pm
ماہر تعلیم خالد رضا کے قتل کا مقدمہ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کو بھجوانے کا فیصلہ دہشتگردی کا معاملہ سامنے آنے پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے، پولیس حکام اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 12:59pm
ماہر تعلیم خالد رضا کے قتل میں دشمن ملک کے ملوث ہونے کا امکان ممکنہ طور پر دشمن ملک نے مقامی سہولت کاروں کی مدد سے واردات کی، تفتیشی ذرائع اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 02:52pm
سکھر، سابق ڈپٹی جیل سپرنٹنڈنٹ دو اہلکاروں سمیت عدالت سے فرار تینوں نے عبوری ضمانت حاصل کررکھی تھی شائع 25 فروری 2023 03:39pm
سکھر، 2 گروپوں میں فائرنگ کے باعث 3 افراد ہلاک ہوگئے فائرنگ کے باعث باگڑجی ہائی اسکول کے بچے محصور ہوگئے شائع 25 فروری 2023 02:01pm
سندھ حکومت کا صوبے بھرمیں اسلحہ لیکرچلنے پرپابندی کا اعلان خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف مقدمات درج ہوں گے شائع 24 فروری 2023 02:19pm
کراچی، اسٹیل ٹاؤن سے ہتھیاروں سے بھرے 6 بورے برآمد برآمد اسلحے میں 64 شاٹ گن 14 پستول شامل، پولیس شائع 24 فروری 2023 01:33pm
کراچی: انسانی اعضا ملنے کا معاملہ حل ہوگیا، قتل میں بیوی اور دوست ملوث مقتول کی بیوی فرار، دوست نے اعتراف جرم کرلیا شائع 22 فروری 2023 12:11pm
پولیس اہلکاروں کے دوران ڈیوٹی اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد آئی جی سندھ آفس کی جانب سے حکم نامہ جاری کر دیا گیا شائع 22 فروری 2023 10:39am
کے پی او حملے میں بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد مل گئے منصوبہ کالعدم ٹی ٹی پی نے بنایا، بارود 'را' نے فراہم کیا،تحقیقاتی ذرائع شائع 21 فروری 2023 09:39pm
خاندانی دشمنی پر بھتیجے نے چچا کو کے پی او حملے کا سہولتکار قرار دیکر گرفتار کروا دیا حراست میں لیے گئے شخص کا تعلق مانسہرہ سے ہے، پولیس شائع 21 فروری 2023 08:57pm
سندھ کے غیر رجسٹرڈ اور جعلی نمبر پلیٹ گاڑی مالکان کیلئے بُری خبر قررہ مدت کے بعد جو گاڑی رجسٹرڈ نہ ہوئی وہ ضبط ہو جائے گی، شرجیل میمن شائع 21 فروری 2023 06:26pm
محمد خان بھٹی اور ان کے ساتھیوں کو گرفتار نہیں کیا گیا، سندھ پولیس آئی جی سندھ کی جانب سے رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں پیش شائع 20 فروری 2023 10:57am
کراچی پولیس آفس حملے کا زخمی شہید، مرنیوالوں کی تعداد 5 ہوگئی عبدالطیف سندھ پولیس کے اہلکار تھے، مزید انکشافات کا سلسلہ جاری اپ ڈیٹ 19 فروری 2023 03:52pm
کراچی پولیس آفس حملہ: ہلاک دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی، ناقص سیکیورٹی حملے کی وجہ بنی حملہ آوروں نے دستی بم بھی پھینکے اپ ڈیٹ 19 فروری 2023 10:02am
کراچی میں شادی کا گھر 3 خواتین نے لوٹ لیا، فوٹیج منظرعام پر آگئی خواتین گھر کی تمام الماریوں کا صفایا کرکے رفوچکر ہوگئیں شائع 13 فروری 2023 03:27pm
کراچی پاپوش نگر قبرستان سے انسانی اعضا ملنے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا گذشتہ روزقبرستان سے انسانی دھڑ،بازو ملے تھے، پولیس شائع 09 فروری 2023 11:37am
کراچی سرسید تھانے کی حدود سے اغوا ہونیوالے نوجوان کا مقدمہ درج کرلیا گیا میرا بیٹا گاڑیوں کا کاروبار کرتا ہے،مقدمے کا متن شائع 08 فروری 2023 03:37pm
رمضان میں چندہ اکٹھا کرکے کالعدم تنظیم کو بھیجنے والا اہم کمانڈر گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے، اہم انکشافات بھی متوقع شائع 08 فروری 2023 10:58am
لیاری گینگ وار زاہد لاڈلا گروپ کے 3 کارندے زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کولیاری میں پولیس انفارمرز کوٹارگٹ کرنے کاٹاسک دیا گیا تھا شائع 08 فروری 2023 09:44am
کراچی: 24 گھنٹوں میں 144 اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں رپورٹ، 142 ملزمان گرفتار شہر قائد میں 50 موبائل اور نقدی چھیننے کی وارداتیں رپورٹ ہوئیں، پولیس رپورٹ اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 12:13am
کراچی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہی جاں بحق ہوگیا دونوں اہلکار آپس میں دوست ہیں شائع 05 فروری 2023 09:55am
عدالتوں کی سیکیورٹی میں اضافے کیساتھ کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ آئی جی سندھ نے کہا کہ ٹیکنالوجی بیسڈ سیکیورٹی پرتوجہ دے رہے ہیں شائع 04 فروری 2023 03:32pm
کراچی پولیس نے دہشتگردی کی منصوبہ بندی ناکام بنادی آپریشن میں 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا شائع 04 فروری 2023 03:12pm
کالعدم سندھ دیش ریوولوشنری آرمی کا دہشتگرد گرفتار حنیف نے دہشت گردی کی تربیت افغانستان میں حاصل کی، ایس ایس پی ملیر شائع 04 فروری 2023 12:48pm
شیخ رشید کی گرفتاری کیلئے کراچی پولیس اسلام آباد پہنچ گئی شیخ رشید کے خلاف ایک اور مقدمہ درج شائع 03 فروری 2023 02:27pm
بتایا جائے صوبے میں رینجرز کو کیا اختیارات حاصل ہیں؟ - چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عدالت نے رینجرز کے اختیارات سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 01:23pm
سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ شہریوں کی بازیابی نہ ہونے پر اظہارِ افسوس لاپتہ شہریوں کے اہل خانہ کے ساتھ بیٹھ کر ان کی بات سنیں، پولیس کو ہدایت شائع 03 فروری 2023 10:56am
”فائرنگ کار میں سوار 4 افراد نے کی“ - بزنس مین پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج مقدمہ زخمی بزنس مین کی مدعیت میں درج شائع 02 فروری 2023 09:25am