سندھ پبلک سروس کمیشن نے مشترکہ مسابقتی امتحان سے متعلق خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا بعض چینل سوچی سمجھی سازش کے تحت جھوٹی خبریں چلا رہے ہیں، ترجمان ایس پی ایس سی شائع 19 دسمبر 2024 10:51am