سندھ ہائیکورٹ نے آئینی ترمیم کے خلاف وکلا کی جانب سے دائر درخواست مسترد کردی اسمبلی میں بیٹھے لوگ چوبیس کروڑ عوام کے منتخب نمائندے ہیں، چیف جسٹس محمد شفیع صدیقی اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 01:25pm
کراچی میں سندھ رواداری مارچ اور ٹی ایل پی کی پولیس سے جھڑپیں، ایک شخص جاں بحق مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، 35 افراد گرفتار، پولیس موبائل نذر آتش اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 10:14pm
ڈاکووں کےخوف سے کچے کی 50 چوکیوں سے اہلکار ڈیوٹی چھوڑ کر چلے گئے کروڑوں روپے کی لاگت سے بنائے گئے مورچے اور او پی ویرانی کا منظر پیش کرنے لگے۔ شائع 13 اکتوبر 2024 02:54pm
ٹھٹھہ، ہندو یاتریوں کی مکلی مندر میلے میں آنے والی گاڑی کو حادثہ عینی شاہدین کے مطابق واقعہ تیزی رفتاری کے باعث پیش آیا اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2024 10:17am
کراچی سے کشمور جانے والی مسافر کوچ پر ڈاکوؤں کی اندھا دھند فائرنگ مسافر کوچ سے ڈاکوؤں نے لوٹ مار کی کوشش کی نہ رکنے پر فائرنگ کردی، ایک مسافر جاں بحق، 5 زخمی شائع 10 اکتوبر 2024 09:21am
جامشورو: ایم 9 موٹر وے پر گاڑیوں میں تصادم کے بعد آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق آگ لگنے کے باعث گاڑی میں سوار افراد باہر نہ نکل سکے شائع 10 اکتوبر 2024 08:36am
ایک ہی خاندانوں کے 13 افراد کی موت کی سنسنی خیز وجہ سامنے آگئی پولیس نے زہر دینے میں ملوث شائستہ اور امیر بخش کو مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا شائع 07 اکتوبر 2024 08:52am
سندھ اور بلوچستان حکومت کے درمیان ’کتے کی قبر‘ پر تنازع، ماجرہ کیا ہے؟ یہاں ایک کتے کی قبر موجود ہے جس کی وجہ سے اس علاقے کا نام کتے کی قبر کہلایا جاتا ہے شائع 05 اکتوبر 2024 12:00pm
بلوچستان سے سندھ اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 اسمگلر گرفتار جیکب آباد میں خفیہ اطلاع پر پولیس اور حساس ادارے نے کارروائی کی شائع 03 اکتوبر 2024 08:52am
سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ، تعمیراتی منصوبے کے دوران درخت کاٹنے پر پابندی میئر کراچی نے عدالتی حکم ہوا میں اڑا دیئے، مرتضیٰ وہاب کو شوکاز نوٹس جاری شائع 02 اکتوبر 2024 05:08pm
شکارپور میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان 2 مقابلوں میں 5 ڈاکو ہلاک ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی بھی ہوا، پولیس شائع 01 اکتوبر 2024 08:31am
پتوکی اور کراچی میں پولیس سے مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 6 گرفتار ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران 4 پولیس اہلکار بھی زخمی شائع 30 ستمبر 2024 08:56am
فینسی نمبر پلیٹ، کالے شیشے پر چلان کیوں کیا؟ پولیس افسر کے بیٹے کو غصہ آگیا، ویڈیو وائرل ٹریفک پولیس نے اس واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے شائع 27 ستمبر 2024 09:20am
بلاول ڈٹ گئے، ’آئینی عدالت ضروری ہے، بنا کر رہیں گے‘ پاکستان 1973 کے آئین کی وجہ سے مضبوط ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 06:47pm
کرپشن کا سکینڈل، لیڈی ہیڈ محرر اور نائب محرر رشوت لینے پر معطل ویڈیو میں ہیڈ محرر اور نائب ہیڈ محرر کو رشوت لیتے دیکھا جا سکتا ہے شائع 23 ستمبر 2024 04:14pm
کراچی: چوری کی موٹر سائیکلیں بلوچستان بیچنے والے ملزمان لیاری سے گرفتار گرفتارملزمان میں ایازعلی سیال اور محمد حیات بلوچ شامل ہیں, ترجمان رینجرز شائع 23 ستمبر 2024 11:15am
کشمور میں اہلکاروں کے ڈاکوؤں سے رابطے کا انکشاف، دو معطل پوليس میں موجود کالے بھیڑوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ایس ایس پی اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 12:28pm
قمبر شہداد کوٹ: کار ڈکیتی میں خواتین کے ملوث ہونے کا انکشاف ملزمان نے کرائے پر لی گئی ٹیکسی چھینی تھی، پولیس شائع 18 ستمبر 2024 09:35pm
خصوصی نمبر پلیٹ لینے کے خواہشمندوں کو خوشخبری سنا دی گئی پلاٹینم، گولڈ اور سلور کیٹیگریز میں بولی کا نیا طریقہ متعارف شائع 18 ستمبر 2024 05:14pm
پی ٹی آئی جلسہ کیس: اگر سیکیورٹی کا اتنا ہی مسئلہ ہے تو کراچی میں جلسوں پر پابندی لگادیں، عدالت پی ٹی آئی کا جلسہ روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر شائع 18 ستمبر 2024 12:38pm
جیکب آباد میں ڈاکوؤں نے ایک اور نوجوان کو اغوا کرلیا ضلع بھر سے مغویوں کی تعداد 3 ہوگئی شائع 18 ستمبر 2024 09:17am
کراچی میں پانی کی 48 انچ لائن پھٹنے سے متعدد علاقوں میں فراہمی آب معطل متاثرہ لائن کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع کردیا گیا ہے، ترجمان واٹر کارپوریشن اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2024 11:47am
سندھ میں 17 برس سے اہم عہدوں پر فائز رہنے والے ڈپٹی ڈائریکٹر کی ڈگری جعلی نکلی جعلی ڈگری پر2007 میں ملازمت حاصل کرنے والا شیراز کاکا اہم عہدوں پر تعینات رہا شائع 13 ستمبر 2024 03:38pm
سندھ کے مختلف شہروں میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن آئی جی کی درخواست پرمحکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے پابندی عائد کی گئی شائع 12 ستمبر 2024 02:35pm
پولیس کی وردی پہن کرٹک ٹاک بنانے والا نوسرباز گرفتار ملزم خود کواہلکار ظاہر کرکے ٹک ٹاک ویڈیوزبناتا تھا شائع 11 ستمبر 2024 02:52pm
سکھر میں دیرینہ دشمنی پر باپ اور بیٹے سمیت 3 افراد قتل واقعے کے بعد ملزمان با آسانی فرار، ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کی کارروائی شائع 11 ستمبر 2024 09:14am
سندھ میں منشیات کی تیاری اور کھپت میں استعمال اشیا کی فروخت پر پابندی عائد شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے احکامات جاری کر دیے شائع 10 ستمبر 2024 09:06am
سیہون میں زہریلی گیس کے باعث 2 بہن بھائی جاں بحق، 7 افراد کی حالت غیر چند روز قبل بھی ایسے 2 واقعات رونما ہو چکے ہیں، ایم ایس شائع 05 ستمبر 2024 07:18pm
دھماکا خیز مواد کی لائسنسنگ سندھ سے وفاق کو دینے کا بل اسمبلی میں پیش وفاق سے درخواست ہے کہ ایکسپلوسیو کا اختیار اپنے رکھے، بل شائع 02 ستمبر 2024 04:38pm
پولیس اسٹیشنز میں رائج ’منشی سسٹم‘ کا راز فاش، سپاہی کا ویڈیو پیغام وائرل منگھو پیر تھانے کا سپاہی پھٹ پڑا، سپاہی علی احمد نے کراچی پولیس کے منشی سسٹم کا راز فاش کردیا اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 03:17pm