امریکا: مصروف شاہراہ پر سڑک دھنسنے سے 2 گاڑیاں گڑھے میں جاگریں، ویڈیو وائرل سڑک دھنسنے کے ساتھ ہی گرد و غبار کا بادل سا اٹھا اور اردگرد موجود افراد سہم کر رہ گئے۔ شائع 27 فروری 2026 09:07am