پاکستان شائع 25 نومبر 2023 06:32pm پیپلزپارٹی اور ن لیگ خاموش رہ کراسرائیل کا ساتھ دے رہی ہیں، سراج الحق انہیں پتہ ہے اگر احتجاج کیا تو امریکا ناراض ہو جائے گا، امیر جماعت اسلامی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2023 05:06pm جلد لشکر غزہ مجاہدین کے ساتھ ہوں گے، پاکستانیوں کی قیادت میں کروں گا، سراج الحق اسرائیل کے خلاف جلسوں اور ریلیوں سے کیا ہوگا؟ سراج الحق نے بتا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2023 10:30am جماعت اسلامی کا ’سب سے بڑا غزہ مارچ‘ آج ہوگا غزہ مارچ میں ہرطبقے کا فرد موجود ہوگا، سراج الحق
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 11:31pm اسلام آباد: امریکی سفارتخانے پر مظاہرے سے پہلے پولیس اور جماعت اسلامی کے کارکنوں میں جھڑپ، پولیس کی شیلنگ سفارتخانہ امریکا کا ہے مگر اسلام آباد ہمارا ہے، امریکی سفارتخانے کا نام لینے پرگرفتاریاں کی گئیں، سراج الحق
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 07:09pm عالمی برادری فلسطین کو فوری طور پر آزاد ریاست تسلیم کرے، قومی فلسطین کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ عالمی برادری اسرائیل پر دباؤ ڈالے، فریقین کو مذاکرات کی میز پر لایا جائے، شرکاء
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 12:23am وزیراعظم کو پیغام دیتا ہوں کہ بہن عافیہ کو ساتھ لے کر آنا، سراج الحق مہنگائی کو کم کیا جائے، ورنہ ہم اسلام آباد کی طرف مارچ اور پہیہ جام کریں گے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 09:15pm لاہور: جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف گورنرہاؤس کے باہر دھرنا دھرنا 3 دن جاری رہے گا، شرکاء کے مہنگائی اور حکومت کے خلاف نعرے بازی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 09:01pm سراج الحق کا آئی پی پیز کے ساتھ معاملات پر عدالت جانے کا اعلان ہم بجلی 6 روپے 94 پیسے میں بناسکتے ہیں، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 11:32pm بجلی کے بلوں میں اضافہ، سراج الحق کا 21 ستمبر کو دھرنا دینے کا اعلان بلوں میں ریلیف نہ دیا گیا تو اگلے مرحلہ میں اسلام آباد میں دھرنا ہوگا، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 06:26pm جماعت اسلامی نے گورنر ہاؤسز کے سامنے دھرنوں کا شیڈول جاری کردیا بجلی کے اضافی بلوں کے خلاف جماعت اسلامی کی احتجاجی تحریک کا آغاز رحیم یار خان سے ہوگا
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 12:44am ’نہیں چاہوں گا کہ آئین کے مطابق وقت سے زیادہ یہاں گزاروں‘ عہدے کی خوشی اپنی جگہ، لیکن پریشر بھی ہوتا ہے، نگراں وزیر اعظم
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 04:01pm امیر جماعت اسلامی کا گورنر ہاؤسز پر دھرنا دینے کا اعلان حکومت کےغلط فیصلوں کے خلاف احتجاج جاری رہے گا، سراج الحق
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 09:57am بجلی کے بلوں میں اضافے پر امیر جماعت اسلامی نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا آئندہ کے لائحہ عمل اور شیڈول کا اعلان کیا جائے گا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 05:43pm سراج الحق کی بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے حکومت کو رات 12 بجے تک کی ڈیڈ لائن اگر ریلیف نہ دیا تو کل منصورہ میں 12 بجے عوام کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، سراج الحق
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 09:26am حکومت بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لے، امیر جماعت اسلامی کا مطالبہ جماعت اسلامی کا مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان
پاکستان شائع 28 اگست 2023 05:37pm ظالمانہ سسٹم برداشت نہیں، سراج الحق کا بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان ہڑتال سے ایک روز قبل راولپنڈی میں تاریخی جلسہ بھی ہوگا، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 03 اگست 2023 01:37pm سراج الحق کے ساتھ پی ٹی آئی کارکنان کی بدتمیزی، حقیقت کیا ہے؟ جماعت اسلامی کا مؤقف آگیا۔
پاکستان شائع 25 جولائ 2023 05:10pm پاناما کیس: جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ کے 9 سوالات کے جوابات جمع کرادیے پاناما اسکینڈل فہرست میں شامل 436 افراد کیخلاف جے آئی ٹی تشکیل دینے کی درخواست
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 07:51pm چوروں کےہاتھ میں حکومت ہوتوچوری کیسےختم ہوگی، امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا میں15ماہ میں کرپشن میں ریکارڈاضافہ ہوا، سراج الحق
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 11:14pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی قوم کے ساتھ مذاق ہے، سراج الحق حکومت کی 15ماہ کی کارکردگی کوئی کارنامہ نہیں صرف ڈرامہ ہے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 06:45pm حکومت کا کوئی کام ایسا نہیں جس وجہ سے ہم ان کے ساتھ چل سکیں، سراج الحق حکومت آئی ایم ایف معاہدے پر ایسے خوش ہے جیسے سری نگر پر اپنا جھنڈا لگا دیا ہو، سراج الحق
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 09:55pm اشرافیہ کو اپنے کتوں کی فکر تو ہےسرکاری ملازمین کی نہیں، سراج الحق پنجاب میں پینشن میں صرف پانچ فیصد اضافہ ظلم ہے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 10:45pm پی ڈی ایم کا ایجنڈا آئی ایم ایف کی غلامی کرنا ہے، سراج الحق ان لوگوں کے نام پانامہ لیکس میں ہیں، یہ انگریز کے ایجنٹ ہیں، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 06:51pm دو خاندانوں کی حکومتی بندر بانٹ مسترد کرتے ہیں، امیر جماعت اسلامی این آر او کے پہلے بھی مخالف تھے اور آج بھی مخالف ہیں، سراج الحق
پاکستان شائع 29 جون 2023 05:11pm آئی ایم ایف سے قرضہ لینے سے کبھی ترقی نہیں کر سکتے، سراج الحق مشکلات سے نجات کا واحد حل عدل و انصاف کا نظام ہے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 26 جون 2023 09:04pm ملک کے فیصلے لندن یا دبئی کے بند کمروں میں نہیں چاہیے، سراج الحق انتخابات میں دولت کے کھیل پر پابندی عائد کی جائے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2023 07:08pm یہ حکومت ٹائی ٹینک کی طرح ڈوبنے والی ہے، امیر جماعت اسلامی 13سیاسی جماعتوں کے چہرے آئندہ عجائب گھر میں بھی نہیں ملیں گے، سراج الحق
پاکستان شائع 22 جون 2023 10:58pm کرپشن کے اصل وارث پیپلز پارٹی ، ن لیگ اور تحریک انصاف ہے، امیرجماعت اسلامی تینو ں سیاسی پارٹیوں کی سیاست کا بنیاد جھوٹ پر ہے، سراج الحق
پاکستان شائع 21 جون 2023 08:04pm کراچی کے میئر الیکشن کو کالعدم قرار دیا جائے، امیر جماعت اسلامی کامطالبہ ملک کے مسائل کا واحد حل بروقت انتخابات ہیں، سراج الحق
پاکستان شائع 20 جون 2023 08:57pm کشتی حادثے کے شہید پاکستانیوں کا خون حکمرانوں کے ہاتھوں پر ہے، سراج الحق حکمران ملک اور قوم پر بوجھ ہیں، ان کے پاس معیشت کا علاج نہیں ہے، امیر جماعت اسلامی