فیفا ورلڈ کپ فائنل کی ذمہ داری ملنے پر ریفری خوشی سے رو پڑے یہ تقرری ان کے برسوں کی محنت، تجربے اور پیشہ ورانہ خدمات کا اعتراف بھی سمجھی جا رہی ہے۔ شائع 17 جولائ 2026 10:58am