فیکٹری ورکر نے دنیا کا تیز ترین انناس کاٹنے کا ریکارڈ قائم کردیا
گنیز ورلڈ ریکارڈز کی ٹیم نے انہیں سرٹیفکیٹ پیش کیا جبکہ ساتھی ملازمین نے تالیاں بجا کر خوشی کا اظہار کیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.