فالوورز بڑھانے کے لیے اغوا کا ڈرامہ رچانے والی انفلوئنسر سلاخوں کے پیچھے پہنچ گئی اغوا کاروں نے ڈرامے کو حقیقت کا رنگ دینے کے لیے باقاعدہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ شائع 26 مارچ 2026 12:51pm