سینیٹ کمیٹی کا فاٹا پاٹا میں سیلز ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کمیٹی نے سولر پلیٹس پر 18 فیصد ٹیکس عائد کرنے پر شدید خدشات کا اظہار کیا شائع 17 جون 2025 03:17pm