دنیا کو چپٹا ثابت کرنے کیلئے 31 لاکھ خرچ کرنے والے یوٹیوبر کو قدرت کا جھٹکا سفر مکمل کرنے کے بعد یوٹیوبر نے ایک ویڈیو میں اعتراف بھی کیا شائع 24 دسمبر 2024 09:53am