لاہور میں 20 برس بعد بو کاٹا کی صدائیں، شہری بسنت کے رنگ میں رنگ گئے نوجوان لڑکیوں نے مہندی لگائی، پراندے سنوارے اور روایتی لباس زیب تن کیے۔ اپ ڈیٹ 06 فروری 2026 12:28pm