پاکستان شائع 21 فروری 2024 11:19am مخصوص نشستوں کے امیدواروں کیلئے گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری روز فارم 33 میں نام والے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدوار گوشوارے جمع کرائیں، الیکشن کمیشن
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی