'پوری آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے صاف کردیا': ٹرمپ کا دعویٰ آبنائے ہرمز اب کھلا ہے اور اس وقت اس پر صرف امریکی بحریہ کا کنٹرول ہے شائع 11 اگست 2026 12:33pm