وزیراعظم کا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں، تمام ریاستی اداروں کی نجکاری ہوگی چاہے وہ نفع بخش ہیں یا خسارہ زدہ، شہباز شریف شائع 14 مئ 2024 10:02am