قومی ہیرو خلاباز سلطان النیادی امارات کی کابینہ کا حصہ بن گئے نوجوانوں کئے امور کی وزارت سونپی گئی ہے، ہزاروں نوجوان اس منصب کے خواہاں تھے شائع 07 جنوری 2024 03:49pm