سپرمین کو دنیا سے متعارف کرانے والی نایاب پہلی کامک بُک ڈیڑھ کروڑ ڈالر میں فروخت سپرمین کے بغیر، بیٹ مین یا دیگر سپر ہیرو کردار شاید آج تک تخلیق نہ ہوتے۔ شائع 12 جنوری 2026 12:23pm