پاکستان شائع 14 جون 2024 02:41pm سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور جسٹس نعیم افغان پرمشتمل 2 رکنی بینچ 20 سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 03:27pm سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری: جسٹس شہزاد ، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس عقیل کے نام کی منظوری ججز کی پارلیمانی کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن کے تجویز کردہ ناموں کردہ منظوری دی
پاکستان شائع 11 جون 2024 03:30pm سپریم کورٹ کا مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکم نیشنل پارک میں کمرشل سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سپریم کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 01:53pm سپریم کورٹ میں جج نامزد ہونے پر جسٹس شاہد بلال حسن نے جوڈیشل کام چھوڑ دیا جسٹس شاہد بلال حسن کی عدالت میں زیر سماعت کیسز غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 02:49pm سپریم کورٹ میں نئے ججوں کے تقرر کے لیے 3 ناموں کی سفارش کردی گئی جوڈیشل کمیشن نے حتمی منظوری کیلئے نام پارلیمانی کمیٹی کو بجھوادیے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 10:38pm انتخابی عذرداری کیس: قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکم سپریم کورٹ نے طلبی کا نوٹس قاسم سوری کے گھر کے باہر بھی چسپاں کرنے کا کہا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2024 04:24pm توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال کی معافی کی استدعا مسترد، واوڈا کو ایک ہفتے کی مہلت آپ نے پریس کلب میں بات کی اور تمام چینلز نے نشر کیا تو معاملہ الگ ہے، انہیں بھی نوٹس جاری کرتے ہیں، ریمارکس چیف جسٹس
پاکستان شائع 04 جون 2024 03:17pm فیصل واڈا کا حمود الرحمان کمیشن سے متعلق ٹویٹ پر پی ٹی آئی کو کالعدم کرنے کا مطالبہ حمود الرحمان کمیشن سے متعلق بات کرکے پی ٹی آئی نے اپنے پاؤں پر کلہاڑا مارا ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 04 جون 2024 02:44pm سپریم کورٹ نے موسم گرماکی تعطیلات کا اعلان کردیا موسم گرما کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
شائع 04 جون 2024 02:17pm سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات 15 جون کے بجائے 15 جولائی سے ہوگی اعلامیہ میں ججز سے درخواست کی گئی کہ وہ ایک ماہ کی چھٹیاں لیں
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 12:10pm توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال کی غیر مشروط معافی، فیصل واوڈا مؤقف پر ڈٹ گئے عدالت توہین عدالت کی کارروائی آگے بڑھانے پر تحمل کا مظاہرہ کرے اور نوٹس واپس کیا جائے، فیصل واوڈا
پاکستان شائع 04 جون 2024 10:27am بتایا جائے نیب ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج ہے یا نہیں، لاہور ہائیکورٹ عدالت نے سرکاری وکیل کو ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 06:20pm پی ٹی آئی نے عمران خان کی سزا معطل کرنے کے فیصلے کو انصاف کی جیت قرار دیدیا جلد سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے دیگر کیسز بھی ختم ہوں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 03 جون 2024 02:09pm مخصوص نشستوں کا کیس: چیف جسٹس اور جسٹس منیب کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہ غیر ذمہ دارانہ بیان ہے، جسٹس منیب اختر کے چیف جسٹس کی مداخلت پر ریمارکس
پاکستان شائع 03 جون 2024 11:48am سپریم کورٹ میں شہری کو ریلیف مل گیا، ایس این جی پی ایل کی اپیل خارج ایک عام شہری کو 8 لاکھ 84 ہزار روپے کا گیس بل بھیج دیا گیا، کیا عام شہری کا اتنا بل آسکتا ہے؟ عدالت
پاکستان شائع 31 مئ 2024 04:54pm نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت 6 جون کو مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ ترتیب دے دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 06:11pm سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا توہین عدالت کیس کی سماعت 5 جون کو عدالت نے فیصل واوڈا اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیے
پاکستان شائع 30 مئ 2024 03:47pm جسٹس اطہر من اللہ نے لائیو اسٹریمنگ کی حمایت کردی، وزیراعظم کو پیغام بھجوا دیا اگر سپریم کورٹ میں کوئی کالی بھیڑیں ہیں تو پھر شہباز شریف ان کے خلاف ریفرنس دائر کریں، جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 09:38pm بلے کے انتخابی نشان سے متعلق عدالتی فیصلے پر تنقید بلا جواز ہے، سپریم کورٹ کا برطانوی ہائی کمیشن کو خط خط رجسٹرار سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے حکم پر لکھا
پاکستان شائع 27 مئ 2024 05:51pm سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کیخلاف زیر التواء شکایات کے جلد فیصلوں کیلئے چیف جسٹس کو خط ارسال میاں داؤد ایڈووکیٹ کی طرف سے چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل کو خط ارسال کیا گیا۔
پاکستان شائع 22 مئ 2024 07:29pm نیب ترامیم کیس: عمران خان کی سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی درخواست بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست دستخط کرکے جیل انتظامیہ کے حوالے کر دی
پاکستان شائع 21 مئ 2024 06:25pm سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس 30 مئی کو سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 06:49pm نیب ترامیم کیس کی سماعت لائیو نشر کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر نیب ترامیم کیس کی لائیو اسٹریمنگ نہ ہونا امتیازی سلوک ہے، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 19 مئ 2024 09:15pm جسٹس مسرت ہلالی دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل، اب طبیعت کیسی ہے؟ سٹس مسرت ہلالی کو اسپتال میں 2 اسٹنٹ ڈالے گئے
پاکستان شائع 16 مئ 2024 03:23pm نیب ترامیم کیس: چیف جسٹس کی کس بات پر عمران خان مسکرا دیے؟ بانی چیئرمین پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوئے تھے
پاکستان شائع 16 مئ 2024 01:23pm ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی: سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل، تحقیقات کا حکم سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے تصویر وائرل کرنے والے کی نشاندہی کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی
پاکستان شائع 15 مئ 2024 11:04pm سپریم کورٹ نے انتخابات اور ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کو بیان حلفی دینے سے روک دیا جج جسٹس منیب اختر نے عمر فاروق کاغذات نامزدگی کیس میں تحریر کردہ 10 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 10:17pm صحافیوں پر حملوں سے متعلق تفتیش اور پولیس رپورٹ مایوس کن ہے، تحریری حکم نامہ جاری سپریم کورٹ صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف ازخود نوٹس کی 13 مئی کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 15 مئ 2024 07:28pm عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیشی کے انتظامات مکمل عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے یا نہیں، حتمی فیصلہ ہونا باقی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 10:56pm نیب ترامیم کیس: سپریم کورٹ کی عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونے کی اجازت عدالت آنے سے کسی کا راستہ نہیں روک سکتے، جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس