پاکستان شائع 08 جولائ 2024 03:38pm کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں دو بچیاں کرنٹ لگنے سے جاں بحق پانی کی موٹر کے تار کھلے ہوئے ہونے پر کرنٹ لگا، مناہل اور اقرا کے والد رکشہ ڈرائیور ہیں۔ اہلِ خانہ غم سے نڈھال
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 03:10pm کراچی، بیٹریاں پگھلانے والی غیرقانونی 100 سے زائد بھٹیوں کا خاتمہ کردیا علاقوں میں مختلف بیماریاں پیداہورہی تھیں
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2023 04:42pm سرجانی ٹاون میں پانی کے ٹینک سے لاش ملنے کا معمہ حل سرجانی میں 11 جولائی کو پانی کے ٹینک سے فائق نامی شخص کی لاش ملی تھی.
پاکستان شائع 09 مئ 2023 01:13pm کے ڈی اے آپریشن کے دوران فائرنگ سے مشین آپریٹر جاں بحق ہجرت کالونی میں عمارت کا کچھ حصہ گرنے سے 3 بچیاں زخمی
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 12:00pm کراچی: گھر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک، علاقہ مکینوں کا احتجاج کا فیصلہ ڈکیتی کرنے والے تین ملزمان تھے، مزید تحقیقات جاری ہے، پولیس
پاکستان شائع 28 نومبر 2022 03:37pm سرجانی ٹاؤن ڈکیتی معاملہ، مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور ڈکیتی سمیت دیگر دفعات شامل۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 03:29pm کراچی: ڈمپرنے اسکول جانیوالے سگے بھائیوں کو کچل دیا حادثے میں دو طالب علم شدید زخمی اور ایک چل بسا
پاکستان شائع 17 نومبر 2022 03:14pm مختیارکار کا قتل: ملزمان جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے مقدمہ میں 35 سے 40 ملزمان مفرور ہیں، تفتیشی افسر
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 03:43pm مختیارکار اعجاز چانڈیو کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا اینٹی انکروچمنٹ فورس نے کارروائی شروع کی تو اچانک ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی۔
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی