کراچی کے آسمان پر روشنیوں کا کھیل، شہاب ثاقب نے شہریوں کو حیران کر دیا یہ اجرام فلکی زمین کے کرۂ ہوا میں داخل ہو کر بلندی سے پستی کی جانب چمک پیدا کرتے ہیں شائع 17 مارچ 2025 10:00am