فرانسیسی حکومت صارفین کے موبائل فون کیمرے اور مائیک سے جاسوسی کرے گی، قانون منظور ”کیپر آف دی سیل“ کو بدنام زمانہ امریکی پیٹریاٹ ایکٹ سے تشبیہ دی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 11:40am