نیپال کی سابق چیف جسٹس نے عبوری وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیا ایوان صدر میں حلف اٹھالیا، منصب پر رہتے ہوئے انہوں نے کرپشن پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی تھی اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2025 01:39pm