کشیدگی کے دوران بھی ایران سے تجارت جاری رہی پاکستان نے کاروباری برادری کا وفد چا بہار سے واپس بلایا، حملوں سے قبل پہنچنے پر بھی خیر مقدم نہیں ہوا، فدا حسین دشتی شائع 20 جنوری 2024 12:13pm