ہالی وُڈ اداکارہ کے گلے میں مغل ملکہ کا ہار، معاملہ کیا ہے؟ ہار پر ملکہ نور جہاں کا نام بھی تحریر ہے۔ شائع 01 فروری 2026 01:21pm