حسن نواز برطانیہ میں ٹیکس ڈیفالٹر قرار، 5.2 ملین پاؤنڈ جرمانہ عائد گزشتہ نومبر میں لندن کی ہائی کورٹ آف جسٹس نے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دیا تھا شائع 19 مارچ 2025 04:17pm