نجمی عالم کا وزیراعلٰی سندھ کو خط، ڈیفنس، کلفٹن میں چائے کے ہوٹل رات 12 بجے بند کرنے کی سفارش چائے کے ہوٹلوں پر منشیات فروشی کی بھی شکایات، کارروائی کا مطالبہ شائع 18 فروری 2025 10:40pm