ایرانی ہئیر اسٹائلسٹ نے ماڈل کے سر پر کیتلی سجادی، بالوں سے چائے بھی نکال کر دکھائی سعیدہ اریائی اس طرح کے دلچسپ اور انوکھے ہیئر اسٹائل بنانے کے لیے مشہور ہیں۔ شائع 04 جولائ 2024 10:54pm