سیکیورٹی فورسز کا مستونگ میں آپریشن، 2 خودکش بمبار خواتین گرفتار انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 10 دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 22 جولائ 2026 05:58pm
آپریشن شعبان جاری: مزید 9 خوارج ہلاک، تعداد 88 ہوگئی 5 جولائی سے اب تک آپریشن شعبان میں 88 خارجی دہشت گرد مارے جا چکے ہیں: سیکیورٹی ذرائع اپ ڈیٹ 14 جولائ 2026 12:26pm
بلوچستان: واشک میں فائرنگ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدور جاں بحق حکومت بلوچستان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے شفاف تحقیقات اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 12 جولائ 2026 11:05pm
بلوچستان واقعہ: منع کرنے کے باوجود مرتضیٰ کوئٹہ جاتے وقت خوش اور مسلسل رابطے میں تھا: والد جاں بحق تاجر کے اہل خانہ نے بلوچستان فائرنگ واقعے کو اپنی زندگی کا سب سے بڑا سانحہ قرار دیتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ شائع 29 جون 2026 10:04pm
کالعدم بی ایل اے عالمی تجارت اور علاقائی رابطوں کے لیے خطرہ ہے: ترک میڈیا خطے میں پیدا ہونے والا عدم استحکام صرف پاکستان تک محدود نہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی اس کے اثرات مرتب ہورہے ہیں، ٹی آر ٹی ورلڈ اپ ڈیٹ 18 جون 2026 12:39pm
خاتون خودکش بمبار کو گرفتار کرکے کئی معصوم جانیں بچائی گئیں: سرفراز بگٹی ایک معصوم کو خودکش حملے کے لیے تیار کیا گیا، نوجوانوں کو جس طرف لے جایا جا رہا ہے، یہ بلوچ روایت نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان شائع 18 مارچ 2026 03:50pm
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 34 دہشت گرد ہلاک کارروائیوں کا ہدف بھارتی سرپرستی میں سرگرم عناصر، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان تھے، آئی ایس پی آر شائع 25 فروری 2026 07:41pm
تربت میں گھر پر راکٹ حملہ اور فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور معصوم بچے بھی شامل ہیں۔ شائع 25 فروری 2026 12:46pm
سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، خودکش حملہ آور سمیت 5 دہشتگرد ہلاک ایک خودکش حملہ آور نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ شائع 23 فروری 2026 09:56am
اپوزیشن کے الزامات پر اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار کی میڈیا سے ملاقات سیکیورٹی ذرائع نے اپوزیشن لیڈر کے پاک فوج سے متعلق حالیہ بیان کو افسوسناک اور جھوٹ پر مبنی قرار دیا۔ شائع 12 فروری 2026 09:05am
لاپتہ افراد کی آڑ میں فتنہ الہندوستان اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ کے نمایاں ثمرات آنے شروع ہو گئے، علاقے کے بدنام دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے شائع 06 فروری 2026 05:21pm
بلوچستان سے ملک بھر کے لیے ٹرین سروس بحال، انٹرنیٹ کی فراہمی معطل بلوچستان میں دہشت گردانہ واقعات کے بعد معمول کی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ شائع 05 فروری 2026 05:08pm
بلوچستان میں آپریشن ”رد الفتنہ ون“ مکمل، 216 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے سلیپر سیلز اور کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کا مکمل خاتمہ کیا گیا: آئی ایس پی آر شائع 05 فروری 2026 12:07pm
پاکستان کا اقوام متحدہ میں کالعدم دہشتگرد تنظیم بی ایل اے پر پابندی کا مطالبہ بعض دہشت گرد عناصر افغانستان کی سرزمین سے پاکستان میں کارروائیاں کر رہے ہیں: عاصم افتخار اپ ڈیٹ 05 فروری 2026 12:32pm
بلوچستان: 3 روز سے جاری دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں 197 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران 22 جوان شہید ہوئے جب کہ دہشت گردوں نے 36 شہریوں کو شہید کیا: سیکیورٹی ذرائع شائع 03 فروری 2026 11:50pm
بلوچستان میں دہشت گرد حملوں میں بھارت اور غیر ملکی سہولت کاری بے نقاب حالیہ دہشت گردی بلوچستان کے استحکام کے خلاف ایک بیرونی منظم سازش کی کڑی ہے۔ شائع 03 فروری 2026 04:44pm