واٹس ایپ نے مِس کال پر نئی وائس میل جیسے فیچر پر تجربہ شروع کر دیا یہ نیا آپشن وقت بچانے اور ہنگامی صورتحال میں فوری پیغام کے لیے خاص طور پر مفید ثابت ہوگا۔ شائع 24 اگست 2025 02:27pm