اسکردو میں ایک ہوٹل کے کمرے سے غیرملکی خاتون سیاح کی لاش برآمد ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ خاتون سیاح کا تعلق ملائیشیا سے بتایا جا رہا ہے اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 12:51pm