جارجیا میں اپوزیشن رکن نے الیکشن کمیشن کے سربراہ پر سیاہی پھینک دی الیکشن کمیشن کے سربراہ پارلیمانی انتخابات کے بعد نتائج کی توثیق کے لیے موجود تھے شائع 17 نومبر 2024 01:27pm