مودی کی پالیسیوں سے بھارتی فوج میں دراڑیں، ایک اور جنرل قربانی کا بکرا بن گیا لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس رانا کو دور دراز اندمان و نکوبار (المعروف کالا پانی) بھیج دیا گیا اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 06:13pm