بھارتی گلوکار نیہا اور ٹونی ککڑ کی بہن نے دونوں کے ساتھ جینا مرنا ختم کرلیا؟
سونو ککڑ کا چونکا دینے والا اعلان، ' دل گرفتگی کے ساتھ اطلاع دیتی ہوں کہ اب میں نیہا اور ٹونی ککڑ کی بہن نہیں رہی'
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.