اُدھار دینے سے انکار کیوں کیا؟ جھنگ میں سی سی ڈی اہلکار کا دکان دار پر تشدد قاضی حیدر نے دکان دار کو دھمکیاں دیں، سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آ گئی شائع 19 دسمبر 2025 10:48am