پاکستان شائع 17 اپريل 2025 01:32pm فیصل آباد: فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی، تاجر تنظیموں کی شٹر ڈاؤن ہڑتال تاجر تنظیموں کا کہنا ہے کہ غزہ میں نہتے مسلمانوں پر بے رحمانہ مظالم اور بمباری قابلِ مذمت ہے