ٹنڈوالہ یار :دو مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شائع 16 مئ 2025 08:27am
کراچی کے بعد لاہور میں بھی ڈمپر لوگوں کو روندنے لگے، 5 افراد جاں بحق حادثہ تیز رفتار ڈمپر اور رکشہ کے درمیان پیش آیا، جس نے تین رکشوں اور دو موٹر سائیکل سواروں کو بھی روند ڈالا، ریسکیو اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 12:39pm
ڈیرہ اسماعیل میں تیز رفتار ڈمپر اور کار میں ٹکر، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق حادثے کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ حکام اور پولیس موقع پر پہنچ گئی، واقعے کی تحقیقات شروع شائع 12 مئ 2025 09:34pm
کراچی: کورنگی میں ٹرالر تلے کچلے جانے سے راہگیر خاتون جاں بحق، ایک شخص زخمی پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے ٹرالر کو تحویل میں لے لیا اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 06:09am
کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے 10 سالہ بچی جاں بحق حادثے کے بعد مشتعل افراد نے گاڑی کو آگ لگا دی۔ شائع 05 مئ 2025 08:50am
بلوچستان: کیچ میں ٹریفک حادثہ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث تیز رفتاری کی وجہ سے بےقابو ہو کر الٹ گئی شائع 02 مئ 2025 07:28pm
کراچی : گلشن حدید میں مسافر بس الٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 25 زخمی کورنگی کراسنگ پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق، مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگا دی۔ اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 11:19pm
وفاقی وزیر امیر مقام کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ، 5 افراد زخمی وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام حادثے میں محفوظ رہے شائع 01 مئ 2025 11:00pm
لوئرکوہستان میں گاڑی کھائی میں جاگری، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 5 بچے بھی شامل ہیں، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 06:53pm
کراچی: شارع فیصل پر دو گاڑیوں میں تصادم، حج پر جانے والے 4 افراد زخمی حادثے کے نتیجےمیں دونوں گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔ شائع 01 مئ 2025 11:05am
کراچی میں ٹریفک حادثات تھم نہ سکے ، تین مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی تمام واقعات میں مقدمات درج کر کے ڈرائیوروں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ،پولیس اپ ڈیٹ 30 اپريل 2025 06:41pm
کراچی میں ٹریفک حادثات: 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہو گئے ڈرائیور فرار، پولیس نے ٹرک اور واٹر ٹینکر کو تحویل میں لےلیا۔ اپ ڈیٹ 29 اپريل 2025 02:40pm
فیصل آباد: ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، ماں 2 بچوں سمیت جاں بحق حادثے کا شکار فیملی کا تعلق تاندلیانوالہ کے نواحی گاؤں 398 گ ب سے ہے شائع 20 اپريل 2025 11:13pm
سوتے مزدا ڈرائیور کی ٹکر سے موٹروے پولیس کے انسپکٹر شہید ولیس افسران سڑک استعمال کرنے والے شہریوں کو بریفنگ اور روڈ سیفٹی ایجوکیشن فراہم کر رہے تھے شائع 16 اپريل 2025 08:51am
سندھ اور پنجاب میں ٹریفک حادثات نے 13 افراد کی جان لے لی مختلف حادثات کے نتیجے میں 25 افراد زخمی بھی ہوئے شائع 10 اپريل 2025 06:22pm
خیبرپختونخوا، پنجاب میں ٹریفک حادثات، 2 بھائیوں اور 7 سالہ بچی سمیت 22 افراد جاں بحق مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 07 اپريل 2025 12:00am
شانگلہ میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، چار افراد جاں بحق، ایک زخمی جاں بحق افراد کا تعلق صوبہ پنجاب کے شہر ملتان سے ہے شائع 05 اپريل 2025 08:44am
عیدالفطر کے تیسرے روز بھی ملک بھر مختلف ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق حادثوں کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے شائع 02 اپريل 2025 09:38am
گورنر سندھ نے ٹریفک حادثات پر آل پارٹیز کانفرنس کااعلان کر دیا اٹھارویں ترمیم کے بعد فیصلہ سازی کی قوت میرے پاس نہیں، کامران ٹیسوری شائع 01 اپريل 2025 04:41pm
عیدالفطر کے دوسرے روز ملک بھر میں ٹریفک حادثات میں مزید 20 افراد جاں بحق 2 روز کے دوران تیز رفتاری کے باعث 37 زندگیاں جان سے گئیں اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 10:57pm
قمبر شہداد کوٹ؛ 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم، حادثے میں ماں بیٹی جاں بحق حادثے میں 2 کمسن بچوں سمیت 4 افراد زخمی، ریسکیو شائع 31 مارچ 2025 05:05pm
کراچی: عید کی خریداری کیلئے جانے والے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کار کی ٹکر سے جاں بحق کار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا اور کار کو تحویل میں لے لیا گیا، پولیس شائع 30 مارچ 2025 12:47pm
آزاد کشمیر میں تیز رفتار مسافر وین الٹ گئی، 18 افرادزخمی حادثے کا شکار ہونے والی وین راولپنڈی سے راولا کوٹ جارہی تھی شائع 29 مارچ 2025 10:20am
اسلام آباد میں تیز رفتار ڈمپر الٹنے سے کئی گاڑیاں نیچے دب گئیں، 4 افراد جاں بحق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ڈی سی اسلام آباد اور چیف ٹریفک آفیسر موقع پر پہنچ گئے شائع 28 مارچ 2025 07:51pm
سٹی کورٹ کراچی؛ شارع فیصل ٹریفک حادثے کےملزم انیق کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور 26 مارچ کو ملزم نے میاں بیوی کو کچل دیا تھا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 03:13pm
ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 15 افراد جاں بحق 47 زخمی ہوگئے ٹریفک حادثات قلات، چکوال، شیخوپورہ اور ہنگو میں پیش آئے اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 09:04am
شانگلہ میں گاڑی کھائی اور مالاکنڈ میں نہر میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق حادثے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے شائع 27 مارچ 2025 10:15pm
ملک کے مختلف علاقوں پر خونی ٹریفک حادثات، 7 افرادجاں بحق شاہراہ قراقرم پر گلگت سے راولپنڈی جانے والی 2 گاڑیاں حادثے کا شکار ہوگئیں شائع 01 مارچ 2025 11:14pm
کراچی میں 5 ٹریفک حادثات نے 5 افراد کی جان لے لی، واٹر ٹینکر نذر آتش مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے اپ ڈیٹ 28 فروری 2025 10:47pm
واشک میں تیل بردار گاڑیوں میں تصادم کے بعد آگ لگ گئی، 5 افراد جھلس کر جاں بحق حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق مستونگ اور کوئٹہ سے ہے، ریسکیو حکام شائع 28 فروری 2025 03:30pm