سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 9 پاکستانی جاں بحق جاں بحق افراد میں مرد، عورتیں اور بچے شامل ہیں شائع 19 اپريل 2023 09:02pm
مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والی گاڑی کا ڈرائیور اووراسپیڈنگ کا عادی نکلا تیز رفتاری پر ڈرائیور کے 13 چالان ہوچکے ہیں شائع 19 اپريل 2023 10:01am
سکھر اور کوہاٹ میں ٹریفک حادثات، 4 افراد جاں بحق سکھر میں 2 مسافر کوچز میں تصادم جبکہ کوہاٹ میں کار درخت سے جا ٹکرائی شائع 18 اپريل 2023 08:15am
کراچی: ماڑی پور رڈ پر تیزرفتار ٹریلرکئی گاڑیوں پرچڑھ دوڑا ٹریلرکی بریک فیل ہوگئی تھی، ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار شائع 10 مارچ 2023 03:32pm
کراچی: پولیس کی گاڑی کی ٹکرسے بچہ جاں بحق، خاتون اور 2 بچے زخمی حادثہ سپرہائی وے جمالی پل کے قریب پیش آیا شائع 25 فروری 2023 03:31pm
اپر کوہستان میں تصادم کے بعد مسافر بس اور کار کھائی میں جا گریں، 25 جاں بحق 18 لاشیں کھائی سے نکال لی گئیں ہیں، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 08:31am
کوہاٹ میں ٹرالر اور مسافر بس میں خوفناک تصادم، 17 افراد جاں بحق ادثے میں تین بچیاں سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں، حکام شائع 02 فروری 2023 11:22pm
کوچز میں ایمرجنسی اخراج کا راستہ یقینی بنایا جائے گا، ترجمان بلوچستان حکومت بیلہ ٹریفک حادثے میں 42 افراد جاں بحق ہوئے، فرح عظیم شائع 31 جنوری 2023 02:05pm
کراچی: پولیس ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل پرسوار خاتون جاں بحق غریب لوگ ہیں پولیس کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتے، شوہر شائع 12 جنوری 2023 02:27pm
قلعہ سیف اللہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا شائع 09 جنوری 2023 09:29am
ڈیرہ غازی خان اور دیپالپور میں ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق،17 زخمی حادثات شدید دھند کے باعث پیش آئے شائع 08 جنوری 2023 10:34am
پنجاب میں سال 2022 کے دوران کتنے ٹریفک حادثات ہوئے؟ سال 2022 پنجاب میں ٹریفک حادثات کے لحاظ سے بدترین رہا شائع 28 دسمبر 2022 08:57am
دھند کے باعث 3 موٹرویز بند، گاڑیاں حادثات کا شکار شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت شائع 22 دسمبر 2022 08:36am
پنجاب دھند کی لپیٹ میں، حد نگاہ انتہائی کم ہونے سے ٹریفک حادثات میں اضافہ موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا شائع 20 دسمبر 2022 09:04am
راجن پور میں دھند کے باعث 2 مسافر بسیں ٹکرا گئیں، 8 افراد جاں بحق انڈس ہائی وے پر حادثے میں 15 افراد زخمی بھی ہوئے اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 10:48am
خوشاب میں ٹریفک حادثہ، دولہا سمیت 3 افراد جاں بحق حادثہ خوشاب سرگودھا روڈ پر دریائے جہلم کے نزدیک پیش آیا شائع 18 دسمبر 2022 11:32am
پنجاب آج بھی دھند کی لپیٹ میں، پشاور موٹر وے بند ہونے سے گاڑیوں کی قطاریں خانیوال میں دھند کے باعث مسافر بس الٹ گئی، 8 افراد زخمی اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 10:24am
پنجاب میں دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، موٹروے بند شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی شائع 05 دسمبر 2022 09:05am
دنیاپور میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 14 زخمی حادثہ کہروڑ پکا چوک کے قریب دھند کے باعث پیش آیا۔ شائع 30 نومبر 2022 10:51am
اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری ویڈیو میں اہم پیغام ویڈیو میں ایک بولان گاڑی کو دوسری گاڑی سے ٹکراتے دیکھا جاسکتا ہے. شائع 22 نومبر 2022 05:18pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی مسافر گاڑی اور مزدوروں سے بھرے مزدا میں تصادم شائع 01 نومبر 2022 09:46am
ڈیرہ اسماعیل خان اور عارف والا میں ٹریفک حادثات، 14 افراد جاں بحق حادثہ اس قدر خوفناک تھا کہ کار کو کاٹ کر لاشوں اور زخمیوں کو باہر نکالا گیا اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2022 12:09pm
بدین اور میرپور خاص میں 2 مختلف حادثات، 5 افرادجاں بحق بدین سے کراچی جانے والے ٹرالر نے سیلاب متاثرہ خاندان کو کچل دیا۔ اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 10:09am
بس حادثہ: صدر اور وزیراعظم کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار عارف علوی اور شہباز شریف نے المناک حادثے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت اور ان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ اپ ڈیٹ 16 اگست 2022 03:44pm
حادثے کا شکار ڈائیوو بس کے مسافروں کے نام سامنے آگئے ڈائیوو بس کے 22 مسافروں نے لاہور سے کراچی پہنچنا تھا جبکہ لاہور سے عثمان اور رئیس کا ٹکٹ حیدر آباد کا بک تھا۔ شائع 16 اگست 2022 10:54am
جلالپور پیر والا میں مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکراگئی، 20 افراد جاں بحق المناک حادثہ ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا میں پیش آیا، جہاں خوفناک حادثے کے بعد بس اور آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی۔ اپ ڈیٹ 16 اگست 2022 03:42pm
سعودی عرب: ٹریفک حادثے میں 6 پاکستانی جاں بحق، میتیں وطن روانہ جاں بحق افراد میں خیر زمین، محمد طیب، سعیداللہ، فضل حیان، حیات خان اور حکیم خان شامل ہیں جن کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے شائع 15 اگست 2022 08:03pm
خانیوال: ٹرالر کی زد میں آکر 3 موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق افسوسناک حادثہ خانیوال کے نواحی علاقے رانگو پل کے قریب نیشنل ہائی وے پر پیش آیا۔ شائع 15 اگست 2022 09:18am
گلگت ٹریفک حادثے میں جاں بحق 4 افراد کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں تمام میتیں جناح ایئرپورٹ سے ایدھی سرد خانے منتقل کردی گئیں، جاں بحق افراد لیاقت آباد ڈاکخانہ کے رہائشی تھے۔ شائع 24 جون 2022 08:56am
رہنما ن لیگ دانیال عزیز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی مزدا سے ٹکرانے کے باعث حادثہ پیش آیا ہے جس میں دانیال عزیز زخمی جب کہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے شائع 16 جون 2022 11:06pm