پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 02:03pm کراچی:نیشنل ہائی وے پر بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج 17 گھنٹے بعد ختم پولیس اور مظاہرین کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد ٹریفک بحال ہو گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2025 07:14pm گرمی اور لوڈشیڈنگ کیخلاف کراچی کے شہری سڑکوں پر، بدترین ٹریفک جام گولیمار، لسبیلہ اور بزنس ریکارڈر روڈ پر احتجاج کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر
پاکستان شائع 27 مئ 2025 12:29pm ناتھا خان پل پر بڑا گڑھا، کراچی کے شہریوں کے لیے ایک اور امتحان ڈرگ روڈ سے ائیر پورٹ جانے والے راستے پر بڑا گڑھا پڑ گیا، فوری مرمتی کام کیا جائے،شہریوں کی وزیر اعلیٰ سے اپیل
پاکستان شائع 06 مئ 2025 07:45pm کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج، بدترین ٹریفک جام، پولیس غائب ٹریفک جام میں پھنسے شہری رل گئے اور گاڑیوں میں فیول ختم ہوگیا
پاکستان شائع 28 اپريل 2025 01:47pm پشاور میں رکشوں کے لیے اوقات کار اور مخصوص رنگ مقرر غیر رجسٹرڈ رکشوں کو مخصوص اوقات کار میں چلانے سے ٹریفک کے مسائل میں کمی آئے گی ،حکام
پاکستان شائع 14 اپريل 2025 09:02pm کراچی: مختلف شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام سے شہریوں کو مشکلات شاہراہوں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، شہریوں نے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کیا
دنیا شائع 28 مارچ 2025 08:01pm ابوظہبی میں خوفناک آگ، چند گھنٹے میں ہی قابو پا لیا گیا فائر فائٹر عملے نے وقت پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا اور واٹر پارک کی آس پاس کی سڑکیں بند کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 10:39pm کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک جام سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں، شہریوں کو مشکلات انتظامیہ کی نااہلی کے باعث ٹریفک جام ہونے کے باعث متعدد افراد نے روزہ سڑکوں پر کھولا
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 09:18am شہری نے میئر کراچی کی ٹریفک جام کی جانب توجہ دلائی۔ مرتضیٰ وہاب نے بات سنی ان سنی کر دی، ویڈیو وائرل کراچی پریس کلب کے اطراف سڑکیں بند کرنے کے باعث کئی گھنٹوں تک بدترین ٹریفک جام رہا
پاکستان شائع 08 مارچ 2025 07:34pm گرو مندر اور اطراف کے علاقوں میں بدترین ٹریفک جام، شہریوں نے افطاری سڑکوں پر کی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، ٹریفک پولیس سڑکوں سے غائب ہوگئے
پاکستان شائع 25 فروری 2025 11:50pm کراچی؛ پانی اور بجلی کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج، مختلف شاہراہوں پر ٹریفک جام مختلف شاہراہوں پر ٹریفک جام، گاڑیوں کی لمبی قطاریں
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 03:19pm کراچی میں ٹریفک حادثات میں کمی نہ آسکی، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق شہر کے مختلف مقامات پر ٹریفک کا شدید دباؤ ہے، ٹریفک پولیس حکام
پاکستان شائع 07 جنوری 2025 05:31pm کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری: ملیر ایکسپریس وے کا افتتاح کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ ملیر ایکسپریس وے کے پہلے حصے کا افتتاح 11 جنوری 2024 کو کیا...
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2024 07:47pm ہائی وے پر اچانک درجنوں گاڑیاں پنکچر ہونے سے خوف و ہراس پھیل گیا سیکڑوں مسافر اہل خانہ کے ہمراہ سردی میں رات بھر ہائی وے پر پھنسے رہے
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 07:18pm چند لمحوں کی بارش سے نظام زندگی مفلوج، شارع فیصل پر بد ترین ٹریفک جام کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کاسلسلہ آج بھی جاری رہا
لائف اسٹائل شائع 01 مارچ 2024 10:31am کراچی کے ٹریفک نے وسیم اکرم، مصباح اور اظہرعلی کو مشکل میں ڈال دیا سابق کپتان نے پی ایس ایل میچز میں شائقین کی کمی کو بھی ٹریفک سے جوڑ دیا
پاکستان شائع 22 فروری 2024 11:32am شدید بارشیں اور برفباری: شاہراہ قراقرم ایک بار پھر بند کر دی گئی ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے باعث ہزاروں مسافر پھنس گئے تھے
پاکستان شائع 07 فروری 2024 09:22pm کراچی : شہر میں ٹریفک جام، اہلکار الیکشن ڈیوٹی پر مامور ٹریفک کو کنٹرول کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، بیشتر نفری الیکشن ڈیوٹی پر ہے، پولیس
پاکستان شائع 05 فروری 2024 10:02am عام انتخابات کیلئے پشاور ٹریفک پولیس نے بھی پلان تیار کرلیا ٹریفک کی روانگی برقرار رکھنے کے لیے بھاری نفری تعینات کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 06:53pm کراچی: بجلی کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج، پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج مظاہرین میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 06:06pm کراچی میں عبداللہ ہارون روڈ کو نو پارکنگ زون بنانے کا فیصلہ میئر کراچی کا بدترین ٹریفک جام پر برہمی کا اظہار
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 05:34pm کراچی: پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج، حسن اسکوائر کے اطراف بدترین ٹریفک جام ٹریفک کو متبادل راستے کی طرف موڑا جارہا ہے، پولیس
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 07:18pm کراچی: لیاقت آباد میں سرکاری اسپتال کے باہر رکشے میں بچے کی پیدائش ٹریفک جام کی وجہ سے اہلیہ بر وقت اسپتال نہ پہنچ سکی، شوہر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 04:43pm کراچی میں متعدد مقامات پر احتجاج کے باعث شدید ٹریفک جام ٹریفک میں پھنسے اسکولوں کے طلباء کی حالت غیر ہوگئی
پاکستان شائع 14 اگست 2023 05:32pm کراچی: مزار قائد اور سی ویو جانے والی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام بائیکس اور گاڑیوں پر نکلے شہری شہر کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام میں پھنس کر رہ گئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 09:06pm پی ٹی آئی کارکنان کا کراچی کے مختلف علاقوں میں احتجاج، ٹریفک روانی شدید متاثر اسٹار گیٹ، شاہین کمپلیکس، تین تلوار، راشد منہاس روڈ ، سہراب گوٹھ سمیت دیگر علاقوں میں احتجاج
پاکستان شائع 23 فروری 2023 09:27pm پرانی سبزی منڈی پر احتجاج، کراچی بھر کی مختلف شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام مظاہرین کا کہنا ہے کہ احتجاج بجلی کی بحالی تک جاری رہے گا۔
پاکستان شائع 28 دسمبر 2022 04:19pm کراچی، یونیورسٹی روڈ سے ہر قسم کی پارکنگ کو ہٹانے کا حکم ٹریفک قوانین کیخلاف ورزی پر جرمانے عائد کیے جائیں، چیف سیکرٹری
▶️ پاکستان شائع 18 دسمبر 2022 08:52am پنجاب میں دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات سے بند موٹروے ایم 2، ایم 3، ایم 5 اور ایم 11 ٹریفک کے لئے بند
▶️ پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 02:42pm ڈرائیور کا مبینہ اغوا، بلاول چورنگی پر آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا احتجاج، ٹریفک جام مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا ہڑ رہا ہے۔