لیاقت پور میں بہاؤالدین زکریا ایکسپریس کا جوائنٹ کھلنے سے بوگیاں الگ ہوگئیں حادثے میں ٹکٹ چیکر ٹرین سے گر کر شدید زخمی ہوگیا، ریلوے حکام شائع 24 مارچ 2024 02:06pm