بابراعظم نے ٹی 20 میں ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا اس ریکارڈ کی فہرست میں بابر اعظم صائم ایوب اور عمر اکمل کے برابر آگئے۔ شائع 28 نومبر 2025 12:37am
سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے کر سری لنکا سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا 185 رنز کا ہدف پاکستان ٹیم حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 178 رنز ہی بناسکی اپ ڈیٹ 27 نومبر 2025 10:11pm
سہ ملکی ٹی 20 سیریز: زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست، سری لنکا کی فائنل میں رسائی ممکن ی لنکن ٹیم نے 147 رنز کا ہدف 17 ویں اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 09:32pm
بابراعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا بابراعظم نے سہہ ملکی ٹی 20 سیریز میں زمبابوے کے خلاف 52 گیندوں پر 7 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 74 رنز بنائے۔ شائع 23 نومبر 2025 10:00pm
زمبابوے کو 69 رنز سے شکست دے کر پاکستان سہہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا 196 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم 19 اوورز میں 126 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی اپ ڈیٹ 23 نومبر 2025 09:54pm
مسٹری اسپنر عثمان طارق نے زمبابوے کے خلاف شاندار ہیٹ ٹرک کرلی عثمان طارق پاکستان کی جانب سے یہ کارنامہ انجام دینے والے چوتھے بولر بن گئے۔ اپ ڈیٹ 23 نومبر 2025 09:33pm
ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان کی مسلسل دوسری فتح، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا گیا۔ شائع 22 نومبر 2025 09:01pm
سہ ملکی سیریز: افتتاحی میچ میں پاکستان کے ہاتھوں زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست پاکستان نے 148 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کیا شائع 18 نومبر 2025 09:32pm
سری لنکا کے دو کھلاڑی پاکستان میں بیمار، سہ ملکی سیریز سے باہر کپتان چریتھ اسالنکا اور فاسٹ بولر اسیتھا فرنینڈو کی طبیعت ناساز ہونے پر فوری طور پر وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 18 نومبر 2025 11:22am
اسلام آباد دھماکے کے بعد دشمن کی چال ناکام، پاکستان نے اعلیٰ سفارتکاری سےکرکٹ بچا لی زمبابوے ٹیم پاکستان پہنچ گئی، سری لنکا نے بھی سیریز جاری رکھنے کا اعلان کردیا شائع 13 نومبر 2025 08:44am
پی سی بی نے پاکستان، سری لنکا اور افغانستان کی ٹرائی سیریز کا اعلان کر دیا ٹرائی سیریز 17 سے 29 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں ہو گی۔ اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2025 05:45pm
تین ملکی سیریز: افغانستان نے متحدہ عرب امارات کو شکست دے دی ابراہیم زادران 48 اور رحمان اللہ گرباز 40 رنز بناکر نمایاں رہے، پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل اتوار کو ہوگا شائع 05 ستمبر 2025 11:36pm
تین ملکی سیریز: پاکستان کی یو اے ای پر 31 رنز سے فتح، فائنل میں جگہ بنا لی یو اے ای کی ٹیم 172 رنز کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنا سکی، پاکستان کے ابرار احمد نے 4 وکٹیں لیکر نمایاں رہے اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2025 11:49pm