’ٹرمپ کی دھمکیوں کے باوجود بھارت روس سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا‘ صدر ٹرمپ نے بھارت کو روس سے تیل خریداری نہ روکنے کی صورت میں اضافی پابندیوں کی دھمکی دی تھی شائع 02 اگست 2025 05:06pm