طالبان کا افغان سرزمین دہشتگردی کے لیے استعمال نہ ہونے کا دعویٰ مسترد: سلامتی کونسل رپورٹ افغان طالبان داعش اور ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی نہیں کریں گے: رپورٹ شائع 18 دسمبر 2025 12:20pm
افغان طالبان کالعدم ٹی ٹی پی کو ہمارے حوالے کریں یا انہیں کہیں دور لے جائیں: اسحاق ڈار بھارت کو سبق سکھا چکے، ان سے نمٹنا کوئی مسئلہ نہیں، نائب وزیراعظم کی نیوز کانفرنس اپ ڈیٹ 29 نومبر 2025 09:14pm
افغانستان کے ساتھ جنگ بندی مؤثر نہیں رہی: دفتر خارجہ پاکستان کی فوجی تیاری مضبوط ہے اور جو بھی سیکیورٹی چیلنجز آئیں گے، انہیں سنجیدگی کے ساتھ حل کیا جائے گا: ترجمان دفتر خارجہ شائع 29 نومبر 2025 10:12am
پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود کش حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت دہشت گردوں کے پاس کلاشنکوف اور آٹھ سے زائد دستی بم موجود تھے، سی ٹی ڈی اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 01:08pm
اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس حملے میں بمبار کو خودکش جیکٹ پہنچانے والا سہولت کار گرفتار گرفتار سہولت کار کا تعلق تحریک طالبان پاکستان فتنہ الخوارج کے دہشت گرد سیل سے ہے، ذرائع شائع 21 نومبر 2025 06:20pm
افغان حکومت کی جانب سے ٹی ٹی پی سربراہ کا ماہانہ وظیفہ کتنا؟ اقوامِ متحدہ کی رپورٹ نے طالبان حکومت اور دہشت گرد گروہوں کے مضبوط روابط بے نقاب کر دیے شائع 04 نومبر 2025 11:02am
ٹی ٹی پی کا سرحد پار نیٹ ورک بے نقاب: افغان خودکش بمبار کا اعترافی بیان منظرعام پر دہشت گرد کے مطابق اس نے خودکش حملے کی تربیت شونکڑے میں حاصل کی شائع 24 اکتوبر 2025 10:07pm
’معاہدہ خفیہ رہے گا، افغانستان سے جنگ بندی صرف ایک شق پر منحصر ہے‘ افغان طالبان سے مذاکرات کیے، کالعدم ٹی ٹی پی سے نہیں، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 21 اکتوبر 2025 11:15am
افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام: سیکیورٹی فورسز نے 50 دہشت گرد ہلاک کر دیے وزیرستان اور بنوں میں مزید 34 دہشت گرد ہلاک اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2025 05:42pm
افغانستان نے دہشتگردوں کی حوالگی کے لیے پاکستان سے 10 ارب روپے مانگے؟ دفتر خارجہ کی وضاحت آگئی افغانستان میں مبینہ پاکستانی فضائی کارروائیوں پر دفتر خارجہ کا بیان بھی آگیا شائع 11 اکتوبر 2025 08:44am
وادی تیرہ واقعہ فضائی کارروائی نہیں دہشتگردوں کے بارودی مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کا نتیجہ تھا، عالمی میڈیا فتنہ الخوارج کے کمپاؤنڈ میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 14 دہشت گرد ہلاک ہوئے، جبکہ 10 معصوم شہری بھی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے شائع 23 ستمبر 2025 01:38pm
پاکستان اور امریکا کا داعش، ٹی ٹی پی اور بی ایل اے سے مل کر لڑنے کا فیصلہ پاکستان اور امریکا انٹیلیجنس شیئرنگ، تربیتی پروگرامز اور مشترکہ آپریشنز کے ذریعے دہشت گرد نیٹ ورکس کو توڑنے کے لیے اقدامات مزید تیز کریں گے، اعلامیہ شائع 13 اگست 2025 12:47pm
فتنتہ الخوراج کی جانب سے ڈرون حملے کی ویڈیو جاری، نشانہ معصوم پختون عوام بعد ازاں ان حملوں کا الزام پاک فوج پر ڈال کر سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈا کیا جاتا ہے شائع 26 جولائ 2025 11:24am
پاک افغان مذاکرات میں بڑا بریک تھرو، افغان طالبان حکومت کا ٹی ٹی پی کو غیر مسلح کرنے کا فیصلہ 'اپنے اور ہمارے دشمنوں کو خوش نہ کریں': پاکستانی وفد کا طالبان حکومت سے شکوہ شائع 21 جولائ 2025 01:00pm
متعدد دہشتگرد حملوں میں ملوث بدنام زمانہ خارجی ہلاک، ورثاء کا لاش لینے سے انکار جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی پشت پناہی سے چلنے والا دہشتگرد حمید اللہ ہلاک شائع 16 جولائ 2025 10:57am
ٹی ٹی پی اور بلوچ شدت پسند افغان سرزمین سے اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، عاصم افتخار کالعدم ٹی ٹی پی تقریباً 6 ہزار دہشتگردوں پر مشتمل سب سے بڑا گروپ ہے، جو نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی برادری کے لیے بھی خطرہ ہے، عاصم افتخار اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 10:35am
باجوڑ دھماکے کی سی ٹی ڈی رپورٹ تیار، داعش اور ٹی ٹی پی کے ملوث ہونے کا خدشہ حملہ دونوں تنظیموں کے ممکنہ گٹھ جوڑ یا حملے کا کریڈٹ لینے کی دوڑ کا نتیجہ ہو سکتا ہے، رپورٹ اپ ڈیٹ 03 جولائ 2025 03:02pm
فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندستان: بھارتی پراکسیز کی دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد بے نقاب وزیرستان اور بنوں میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے بھارت اور فتنہ الخوارج کی ناپاک ملی بھگت کا نتیجہ شائع 30 جون 2025 10:00am
پشاور: پنجاب میں گھومنے کی ویڈیو بنانے والے ٹی ٹی پی دہشتگرد سمیت 4 ہلاک ٹی ٹی پی کا مقامی کمانڈر بھی مارا گیا شائع 16 جون 2025 01:45pm
مسلمانوں کے قتل عام کیلئے کفار سے مدد، خوارج اور باغیوں کی نشانی نور ولی اور اس کے گروہ کی نام نہاد جنگ ”جہاد“ نہیں بلکہ گمراہی، فساد اور عہد شکنی ہے، ذرائع شائع 29 مئ 2025 12:28pm
راولاکوٹ: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ، دو اہلکار شہید، 4 دہشت گرد ہلاک زخمی پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل کر دیا گیا ہے شائع 29 مئ 2025 09:14am
بھارتی خفیہ ایجنسی نے فتنہ الخوراج کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کو متحرک کردیا احسان اللہ احسان کے ممکنہ طور پر بھارت میں روپوش ہونے کی اطلاع بھارتی ایجنسیوں کے علم میں نہ آنا حیران کن ہے، سکیورٹی ذرائع شائع 19 مئ 2025 01:20pm
’ماؤں سے گزارش ہے اپنے بچوں کا خیال رکھیں‘: ہلاک خارجی شہریار کی والدہ کا عوام کیلئے خصوصی پیغام ’فتنہ خوارج نے میرا بیٹا مجھ سے چھین لیا‘ — شہریار کی والدہ شائع 05 اپريل 2025 02:40pm
پاکستان کا ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد گروپوں کے افغانستان میں چھوڑے گئے ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش کا اظہار عاطف رضا نے مزید کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان سے بلا روک ٹوک کارروائیاں کر رہی ہے اور ان دہشت گرد گروپوں کو مخالف ملکوں کی بیرونی امداد اور مالی معاونت بھی حاصل ہے، عاطف رضا شائع 05 اپريل 2025 01:00pm
لکی مروت: گاؤں والوں نے مسجد میں گھسنے والے دہشتگردوں کو گھیر لیا، قرآن پر حلف لیکر جان بخشی فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشت گردوں کو دوبارہ نہ آنے کی شرط پر چھوڑ دیا گیا شائع 03 اپريل 2025 08:35am
کالعدم ٹی ٹی پی کس طرح پاکستان کیلئے بڑا سیکیورٹی خطرہ بنی مرکزی کمان کے تحت کام کرنے والی جنگجو تنظیم میں 42 مختلف گروپوں کو یکجا کیا گیا، ذرائع اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 09:42pm
جعلی پولیس مقابلے میں بےگناہ شہری کو ٹی ٹی پی کمانڈر قرار دینے پر شاہ ابو تراب خان سیخ پا آئی جی خیبرپختونخوا واقعے کا فوری نوٹس لیں، ورنہ معاملہ وزیراعلیٰ اور اسمبلی کے فلور پر اٹھائیں گے، رکنی صوبائی اسمبلی شائع 26 مارچ 2025 07:28pm
دشمن کے پیچھے ہم کسی بھی ملک میں کارروائی کر سکتے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف جو شخص کہے افغانستان جاکر پیچھا نہیں کرنا چاہئے، وہ پاکستان کے مفاد کے خلاف بات کررہے ہیں، وزیر دفاع اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 10:07am
کراچی: سوشل میڈیا پر بڑھکیاں مارنے والا ٹی ٹی پی کا اہم کارندہ گرفتار ملزم نے ایک پرچی پر ”Karachi Coming Soon“ لکھ کر بھی وائرل کیا تھا اپ ڈیٹ 18 مارچ 2025 09:17am
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید فورسز نے ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا شائع 15 مارچ 2025 05:58pm