ترک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ پائلٹ نے بروقت طیارے سے باہر نکل کر اپنی جان بچالی اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا: ترک وزارت دفاع شائع 12 اگست 2026 09:42pm