عراق میں گرنے والے امریکی طیارے میں عملے کے 4 افراد ہلاک، سینٹ کام کی تصدیق طیارہ آگ یا فرینڈلی فائر کی وجہ سے نہیں گرا، واقعے کی تفتیش جاری ہے: سینٹ کام اپ ڈیٹ 13 مارچ 2026 05:10pm