متحدہ عرب امارات کا ایران کے 2 بیلسٹک میزائل اور 3 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ
فضائی دفاعی نظام اب تک 551 بیلسٹک میزائل، 29 کروز میزائل اور 2 ہزار 263 ڈرونز کو نشانہ بنا چکا ہے: وزارت دفاع یو اے ای
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.