لندن میں پی ٹی آئی کارکنوں کی جج ہمایوں دلاور کا پیچھا کرنے کی کوشش ایڈیشنل سیشن جج نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا سنائی تھی شائع 09 اگست 2023 09:06am
جج ہمایوں دلاور کے معاملے پر برطانوی یونیورسٹی نے بیان جاری کر دیا ہمایوں دلاور جوڈیشل ٹریننگ کیلئے برطانیہ گئے ہوئے ہیں اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 09:07am