کسی بھی میسیج میں موجود 3 الفاظ جو آپ کی زندگی بھر کی جمع پونجی لُٹوا سکتے ہیں۔ کسی بھی ایسے میسیج یا ای میل کو کھولنے سے گریز کیجیے جو KINDLY سے شروع ہوتی ہو۔ شائع 14 اکتوبر 2024 12:11am