دنیا شائع 30 اگست 2024 11:55pm بھارت کے شہر بڑودا میں سیلاب، دریا سے نکل کر مگرمچھ بستیوں میں آگئے انتظامیہ نے کئی مگرمچھ لوگوں سے پکڑ لیے، شہریوں میں خوف و ہراس، رات کو جاگ کر پہرہ دے رہے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 10:44am ملک میں نئے مون سون اسپیل کی انٹری، موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، بجلی معطل دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، دریائے راوی میں بھی پانی کی مقدار میں اضافہ ہونے لگا
پاکستان شائع 12 اگست 2024 10:08am سیلابی ریلے سے متاثرہ مہانڈری پل تعمیر، 14 روز بعد شاہراہ کاغان آمد و رفت کیلئے بحال پل کے افتتاح کے موقع پر بیل صدقہ کیا گیا اور مٹھائی تقسیم کی گئی
پاکستان شائع 07 اگست 2024 09:03am ملک بھر میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، خیبرپختونخوا اور بلوچستان سب سے زیادہ متاثر بلوچستان کے ندی نالوں میں طغیانی ہے جبکہ چترال میں ایک ماہ کے لیے ہنگامی حالت نافذ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:22am ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی ملک میں مزید بارش کی پیشگوئی، بلوچستان میں زمینی رابطے بنبد، کندھ کوٹ میں شگاف، اپر چترال کا دیگر حصوں سے رابطہ منقطع
پاکستان شائع 05 اگست 2024 08:41am کراچی میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال، نظام درہم برہم لیاری میں مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، ملیر کینٹ میں گھر کی دیوار گرنے سے 6 بچے زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 03 اگست 2024 03:52pm جولائی کے مقابلے اگست میں زیادہ بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ دریاؤں کی صورتحال، این ڈی ایم اے کی حفاظتی ہدایات جاری
دنیا شائع 25 جولائ 2024 03:27pm طوفانی بارشوں سے ممبئی اور پونہ میں تباہی، متعدد ہلاکتیں، فوج طلب ممبئی کے بیشتر علاقے دریا بن گئے، سیکڑوں پروازیں معطل، لاکھوں افراد گھروں میں محصور
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 04:38pm مون سون بارشوں کی پیشگوئی، تاریخیں سامنے آگئیں، شہریوں کیلئے بھی ہدایت موسلا دھار بارش سے شمال مشرقی پنجاب کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 02:02pm وزیر اعلٰی پنجاب نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو ہائی الرٹ کردیا کسی سڑک پر بارش کا پانی زیادہ دیر تک جمع نہیں ہونا چاہیئے، مریم نواز کی ہدایت
پاکستان شائع 15 جون 2024 04:29pm متوقع بارشوں سے شہروں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ، وزیراعلیٰ سندھ نے انتظامیہ کو چوکس کردیا ملک میں 29 اور 28 جون سے مون سون متوقع ہے، وزیراعلیٰ سندھ
دنیا اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 04:08pm دبئی میں سیلابی بارشوں سے متاثر مکانوں کی مرمت کا خرچ کون دے گا؟ اگر کرایہ دار کے ایگریمنٹ میں صراحت نہ ہو تو قانون کے تحت مالک مکان اخراجات دینے کا پابند ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2023 08:42am ملک کے مختلف شہروں میں آج سے مون سون بارشوں کا امکان شہروں میں اربن فلڈنگ اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ