پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 05:53pm نادرا نے ارجنٹ شناختی کارڈ بنوانے کی مدت فیس بڑھائے بغیر مزید کم کردی اس سے قبل مختلف کیٹیگری کے شناختی کارڈز کے لیے نادرا کی جانب سے نئی فیسوں کا اعلان کیا گیاتھا۔
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر