پنجاب پولیس اور انٹرپول کی مشترکہ کارروائی، خواجہ سرا کا قاتل گرفتار عثمان عرف پیا کو قتل کرکے صفیان بھاگ گیا تھا، سعودی عرب سے گرفتار کرکے لاہور منتقل کردیا گیا شائع 29 مئ 2024 11:01am
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت